بدھ, 03 مارچ 2021


طلبا یونین پرپابندی کےخلاف طلباواساتذہ کی ریلی

اسلام آباد: طلبایونین پر پابندی کےخلاف طلبا کی ریلی نکالی جارہی ہے. 

9فروری  1982کوطلبا تنظیموں پرپابندی عائدکئےجانے پرآج انجمن طلبا اسلام آباد کی جانب سے یوم حقوق ویوم سیاہ منارہی ہے.

اس حوالے سےپوسٹ گریجویٹ کالج ایچ ایٹ گریٹ سےزیرو پوانٹ تک ریلی نکالی جارہی ہے.

 ریلی میں سماجی, سیاسی, مذہبی شخصیات سمیت طلبااور صحافی تنظیمیں شریک ہیں. 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment