پیر, 27 جون 2022


نویں جماعت کےسالانہ امتحانات کاشیڈول جاری

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے نویں جماعت کےسالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا۔

شیڈول کے مطابق ایس ایس سی پارٹ ون کے سالانہ امتحانات کا آغاز 2 اگست سے ہوگا۔

جاری کردہ ڈیٹ شیٹ سالانہ امتحان /امپرومنٹ/ آئی بی سی سی کے امیدواروں پر لاگو ہوگی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment