جمعہ, 19 اگست 2022


فیڈرل بورڈانٹرپارٹ کے نتائج کااعلان 6روزبعدکرےگا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آبادنےسال 2021 کے سالانہ امتحانات کے نتائج کی تاریخ کااعلان کردیا ہے۔

وفاقی تعلیمی بورڈکےتحت انٹرمیڈیٹ کے پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان مورخہ 27 ستمبر 2021 بروز پیر بوقت 2 بجے کرے گا۔

جس میں مہمان خصوصی وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود ہوں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment