ھفتہ, 27 اپریل 2024


وفاق المدارس الرضویہ پاکستان کے تحت سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

اسلام آباد: وفاق المدارس الرضویہ پاکستان کے تحت سالانہ امتحانات 20 جنوری سےشروع ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان بشمول آزاد جموں کشمیر و گلگت بلتستان اور بیرون ممالک سے وفاق المدارس الرضویہ پاکستان سے وابستہ ڈیڑھ لاکھ سے زائد مختلف کلاسز کے رجسٹرڈ طلبا و طالبات امتحانات میں شریک ہونگے جبکہ امتحانات 20 جنوری سے 8 فروری تک جاری رہیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment