جمعہ, 26 اپریل 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


دبئی میں حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطے کا علم نہیں، رحمان ملک

 ایمز ٹی وی (اسلام آباد)  پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءاور سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ رحمان ملک نے کہا کہ پیپلز پارٹی پہلے دن سے کہہ رہی ہے کہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی اور اگر دھاندلی کی تحقیقات ہوئیں تو ہم بھی اپنا موقف پیش کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ دبئی میں حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان رابطے کا علم نہیں، دھرنوں کے باعث صرف اور صرف ملک کی ساکھ کو نقصان پہنچا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment