منگل, 07 مئی 2024


محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کی جانب سے آر ٹی اے خصو صی ہدایت

ایمزٹی وی(گوجرانوالہ) محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کی جانب سے آر ٹی اے سیکرٹریز کوجشن آزادی کے موقع پر تمام سر کاری و نجی بسوں اور ویگنوں پر قومی پر چم لہرانے کی ہدایت جاری کر دی گئی

مختلف شہروں کے سیکرٹری آر ٹی ایزکو ہدایات کی گئی ہیں ۔ یہ بات آر ٹی سیکرٹری فیصل عباس مانگٹ نے بتائی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment