جمعہ, 03 مئی 2024


لاہور میں آج بھی وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے

ایمزٹی وی(لاہور) شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا ، ہوا کی رفتار 10 سے 15 کلومیٹر فی گھنٹہ رہے گی

لاہور کا موسم آج ابر آلود رہے گا ۔ کہیں کہیں بارش بھی ہو گی ۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق لاہور پر بادل آج بھی موجود رہیں گے اور دن بھر وقفے وقفے سے بارش کا بھی امکان ہے

جس سے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 اور کم سے کم 26 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا جبکہ دس سے 15 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی رفتار سے ہوا بھی چلتی رہے گی ۔ حالیہ موسم کی یہ لہر آئندہ چند روز تک جاری رہنے کاامکان ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment