ھفتہ, 11 مئی 2024


پیرا شوٹ سے آنے والوں کو کراچی کی عوام مسترد کر دیں گے،خالد مقبول صدیقی


ایمزٹی وی(لاہور) فاروق ستار نے دعویٰ کیا ہے خوف اور ڈر کے باعث متحدہ چھوڑ کر جانے والے واپس آ جائیں گے۔

خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے پیرا شوٹ سے آنے والوں کو کراچی کے عوام مسترد کر دیں گے۔

ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار بدلتی صورتحال میں پُرامید۔ متحدہ کو چھوڑنے والے اب پارٹی سے رجوع کر رہے ہیں۔

خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کراچی کا مینڈیٹ خطرناک موسم کے باوجود تبدیل نہیں ہوا۔ متحدہ رہنماؤں کا موقف ہے کہ پوری ایم کیو ایم نے قطع تعلق کیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment