منگل, 14 مئی 2024


فیکٹری میں لگی آگ پرقابوپالیاگیا

ایمزٹی وی(لاہور) کے قریب سندرانڈسٹریل اسٹیٹس میں ایک گتہ فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ۔

سندر انڈسٹریل اسٹیٹس میں واقع ایک گتہ فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ،جس نے بھاری مقدار میں پڑے گتے کو لپیٹ میں لے لیا۔

اطلاع پر فائر بریگیڈ کا عملہ وہاں پہنچ گیا اور ایک گھنٹے کی کوششوں کے بعد آگ کو پھیلنے سے روک لیا

فیکٹری انتظامیہ کے مطابق آگ سے لاکھوں روپے کا گتہ جل کر راکھ ہو گیا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment