اتوار, 28 اپریل 2024


وزیراعظم نواز شریف کا نام بطور بدعنوانی ای سی ایل میں ڈالاجا ئے

ایمز ٹی وی (لاہور) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے کور گروپ کااجلاس طلب کرلیا جس میں رائے ونڈ مارچ کی حتمی تاریخ کے تعین سمیت نواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست دینے پر غور کیا جائےگا۔

عبدالقادری کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کنونشن سے قبل کور گروپ کا اجلاس اتوار کو بنی گالہ میں طلب کرلیا جس میں تمام اہم پارٹی رہنما شرکت کریں گے۔

اجلاس میں پارٹی رہنمائوں کو رائے ونڈ مارچ سے متعلق اعتماد میں لیا جائے گا مشاورت کے ذریعے رائے ونڈ مارچ کی حتمی تاریخ کا تعین کرکے تاریخ کا باقاعدہ اعلان پارٹی کنونشن میں کیا جائے گا۔

اطلاعات ہیں کہ اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف کا نام بطور بدعنوانی ای سی ایل میں ڈلوانے کے لیے درخواست دینے کے معاملے پر غور کیا جائے جس کے لیے قانونی ماہرین سے مشاورت کی

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment