اتوار, 28 اپریل 2024


رائے ونڈ دھرنے کو زیادہ اہمیت نہ دیں ،مریم نواز


ایمز ٹی وی (لاہور) وزیراعظم کی صاحب زادی اور مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ لیگی کارکنان رائے ونڈ دھرنے کو زیادہ اہمیت نہ دیں اور پر امن رہیں، عمران خان بے روزگار اور فارغ آدمی ہیں ان کے پاس ضائع کرنے کے لیے بہت وقت ہے

ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹوئٹ کے ذریعے کیا۔ مریم نواز نے کارکنان کو پرامن رہنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ ’’رائے ونڈ دھرنے کو زیادہ اہمیت نہ دیں اور پرامن رہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment