منگل, 07 مئی 2024


بھارتی فوجیوں کی لاشیں ابھی تک کنٹرول لائن کے قریب پڑی ہیں


ایمز ٹی وی(لاہور) پاکستانی افواج نے کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا ہے۔ فائرنگ کے تبادلے میں 7 انڈین فوجیوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

پاکستانی افواج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے 7 فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی فوجی پاکستان کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوئے۔ بھارتی فوجیوں کی لاشیں ابھی تک کنٹرول لائن کے قریب پڑی ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment