بدھ, 08 مئی 2024


شیروں کے سامنے گیدڑوں کی ٹانگیں کانپنے لگیں


ایمزٹی وی(لاہور)شیروں کے سامنے گیدڑوں کی ٹانگیں کانپنے لگیں۔ واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں پریڈ کے دوران انڈین بی ایس ایف کا جوان گر پڑا۔
ٹانگوں میں دم نہیں اور کہتے ہیں تم نہیں یا ہم نہیں۔ انڈین بی ایس ایف کا حال، وہی کہ کوا چلا ہنس کی چال۔ بی ایس ایف کا جوان میدان میں آیا ڈرتے ڈرتے اور گرپڑا پریڈ کرتے کرتے۔ ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا کی مثل مشہور تو ہے، اس کا اظہار ہو اور وہ بھی پاک بھارت بارڈر پر تو پھر بات نکلتی ہے تو دور تلک جاتی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment