جمعہ, 17 مئی 2024


گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کے بھانجے ملک رجوانہ انتقال کرگئے


ایمز ٹی وی(ملتان) گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کے بھانجے ملک رجوانہ انتقال کرگئے، وہ لاہور میں تھے


اچانک انہیں دل کا دورہ پڑا، تدفین آج شام ملتان میں ہوگی۔ گورنر رات گئے بھانجے کی میت لے کر ملتان پہنچے، الیاس رجوانہ کے بھائی ڈی سی او حافظ آباد محمد احمد سکالرشپ کے سلسلے میں انگلینڈ گئے ہوئے ہیں جو آج 3 بجے کے قریب ملتان پہنچیں گے۔ رجوانہ ہاﺅس کے مطابق الیاس رجوانہ کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب سپورٹس گراﺅنڈ میں ادا کی جائے گی

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment