جمعہ, 17 مئی 2024


عمران خان کے بیان پر مریم نواز کا ردعمل

ایمز ٹی وی(لاہور) وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے

’عمران خان نے آج دھمکی دی ہے ،اگر عدالت نے ان کی کمیشن بنانے کی بات مانی تو جو وہ ایک عرصے سےکرتے آئےہیں، توبائیکاٹ کریں گے ، کیا آپ یقین کرسکتے ہیں؟ میں کرتی ہوں


یادرہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے پاناماکیس کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنائے جانے کی مخالفت کی اور وکیل نعیم بخاری نے کہاکہ اگر کمیشن بناتو وہ اس کی کارروائی کا بائیکاٹ کردیں گے ، اگر کیس ثابت نہ کرسکے تو عدالت کا ہونیوالا فیصلہ قبول کریں گے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment