ھفتہ, 18 مئی 2024


خاتون نے خود پرمٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگا لی


ایمز ٹی وی(گوجرانوالہ) خرچہ نہ دینے پرخاوند سے جھگڑ نے والی بیوی نے خود کو تیل چھڑک کر آگ لگا لی، بتایا گیا ہے

عالم چوک کے علاقہ باٹھ کالونی کی رہائشی روبینہ بی بی کا اپنے شوہر ریاست علی کے ساتھ خرچہ نہ دینے پر جھگڑا ہو گیا اس دوران دلبرداشتہ ہو نیوالی خاتون نے خود پرمٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگا لی، جسے بجھاتے ہوئے اسکے خاوند کا بھی ہاتھ جھلس گیا، اطلا ع ملنے پر ریسکیو اہلکاروں نے روبینہ بی بی کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا، تاہم اروپ پولیس مصروف تفتیش ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment