ھفتہ, 18 مئی 2024


تنویرکوٹلہ گوجرانوالہ میں چیئرمین ضلع کونسل منتخب


ایمز ٹی وی(گجرات) گجرات کے بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ ق کو بڑا ددھچکا لگ گیا ، چیئرمین ضلع کونسل کاانتخاب مسلم لیگ نواز کے امیدوار نے جیت لیا ۔

گجرات میں چیئرمین ضلع کونسل کے انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے میں بتایا گیا ہے کہ چودھری شجاعت حسین کی ہمشیرہ سمیراالہیٰ کو مخالف امیدوار تنویر کوٹلہ نے شکست دیدی ہے ۔


تنویر کوٹلہ نوازلیگ کے امیدوار تھے جنہوں نے 77ووٹ حاصل کیے جبکہ انکی مخالف چودھری شجاعت حسین کے ہمشیرہ سمیرا الہیٰ نے 63ووٹ لیے ۔اس طرح تنویرکوٹلہ گوجرانوالہ میں چیئرمین ضلع کونسل منتخب ہوگئے ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment