منگل, 30 اپریل 2024


پنجاب حکومت کی جانب سے پتنگ بازی پر پابندی لگا دی گئی

 

ایمز ٹی وی(لاہور) لاہور کے مختلف علاقوں میں پولیس کی جانب سے پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاون کیا گیا جس کے نتیجے میں 44 افراد کو گرفتار کرلیا گیاہے ۔
پولیس کا کہنا تھا کہ گرفتار افراد کے خلاف 39مقدمات درج کیے گئے ہیں جبکہ بڑی تعدادمیں پتنگیں اورڈوربھی برآمد کی گئی۔پنجاب حکومت کی جانب سے پتنگ بازی پر لگائی گئی پابندی کے باوجود جو لوگ اسس تہوار کو منائیں گے انہیں قانون کے مطابق سزا دی جائے گی

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment