منگل, 21 مئی 2024


پولیس کا سرچ آپریشن ملزمان نا معلوم مقام پر منتقل

 

ایمز ٹی وی(ملتان) ملتان میں پولیس کی جانب سے تھانہ جلال پورکے علاقے حافظ والا میں سرچ آپریشن ہوا جس میں 4ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہنا تھا کہ سرچ آپریشن کے دوران ملزمان سے 5کلوچرس اوربڑی مقدارمیں شراب کی بوتلیں بھی پکڑی گئی ہیں۔ملزمان کو نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ان سے مزید تفتیش بھی کی جا رہی ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment