ھفتہ, 27 اپریل 2024


پنجاب پولیس کو نیایونیفارم دیا جائے گا

 

ایمز ٹی وی(لاہور) پنجاب پولیس کے نئے یونیفارم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ27 مارچ کو کیپٹل سٹی لاہور پولیس،30 اپریل کو راولپنڈی ریجن ،30 مئی کو فیصل آباد، 30 جون کو ملتان ریجن ،30 جولائی شیخوپورہ،30 اگست کو گوجرانوالہ ریجن،ساہیوال اور ڈیرہ غازی خان ریجن پولیس کو 30 اکتوبر کو نیایونیفارم دیا جائے گا جبکہ ٹیلی اینڈ ٹرانسپورٹ پولیس اور پنجاب کانسٹیبلری کو 30نومبر کو نیا یونیفارم دیا جائے گا

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment