ھفتہ, 27 اپریل 2024


پارٹی کی طرف سےکال دی گئی تو بھرپوراحتجاجی تحریک چلائیں گے

لاہور: کوٹ لکھ پت جیل کے باہر سابق وزیرِقانون پنجاب ، رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ اگر پارٹی کی طرف سے کال دی گئی تو بھرپور احتجاجی تحریک چلائے گے ۔ 

یاد رہے کہ سابق وزیرِعظم نواز شریف کی نہ صرف نااہلی بلکہ کرپشن کے الزام میں گرفتار ی پر لیگی قیادت اور کارکنان میں آج بھی غم و غصے کی لہر پائی جاتی ہے۔اس بات کا اندازہ رانا ثنا اللہ کے آج کے اس بیان سے لگایا جا سکتا ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment