جمعہ, 26 اپریل 2024


سینٹرل جیل میں تہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی

میانوالی: سینٹرل جیل میں تہرے قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق مجرم برکت اللہ نے 2009 میں جائیداد کے تنازع پر 3 افراد کو قتل کیا تھا۔

مجرم کو سیشن عدالت نے 27 اپریل 2009 کو 3 مرتبہ سزائے موت کا حکم سنایا تھا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment