اتوار, 11 اپریل 2021


تعلیمی اداروں کی بندش کےحوالےسےوزیرتعلیم پنجاب کابیان

لاہور: وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹرمراد راس نے کہا ہے کہ 7 شہروں کےعلاوہ صوبے بھرکے تعلیمی ادارے شیڈول کے مطابق کھلیں رہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا کہناہے کہ کورونا کے بڑھتےہوئے کیسز کو دیکھتے ہوئےپنجاب کے ساتھ شہروں ملتان، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ، گجرات سمیت اسلام آباد کے تعلیمی ادارے بند رہیں گی۔

باقی اضلاع کے تمام سرکاری اور نجی اسکول باقاعدہ شیڈول پر عمل کریں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment