جمعہ, 04 اکتوبر 2024


ایل ایل بی کا پرچہ لیک کرنےکےالزام میں 3 ملازمین کو معطل

پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے ایل ایل بی کا پرچہ لیک کرنے کے الزام میں 3 ملازمین کو معطل کردیا۔

پرچوں کی سیکریسی کا سسٹم بائی پاس کرنے پر 3 ملازمین انتظامیہ کے ریڈار پر آئے۔

حساس اداروں کے افسروں کی مدد سے بمعہ ثبوت پرچہ لیک کرنے والے ملازمین تک پہنچے، معطل شدہ ملازمین کے خلاف باقاعدہ کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment