جمعہ, 04 اکتوبر 2024


سی ایس ایس امتحانات کی تیاری کےکورس میں داخلےکےلئےفارم جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع

جامعہ کراچی نےسی ایس ایس امتحانات کی تیاری کے کورس میں داخلے کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔

ڈائریکٹر اسٹوڈنٹس گائیڈنس کونسلینگ اینڈ پلیسمنٹ بیورو جامعہ کراچی ڈاکٹر غزل خواجہ ہمایوں کے مطابق سی ایس ایس امتحانات کی تیاری کے کورس میں داخلے کے لئے فارم حاصل اورجمع کرانے کی تاریخ میں 27ستمبر2024ء تک توسیع کی گئی ہے۔

داخلے کے خواہشمند افرادرجسٹریشن فارم 200 روپے کے عوض ایڈمنسٹریشن بلاک میں واقع اسٹوڈنٹس گائیڈنس کونسلینگ اینڈ پلیسمنٹ بیورو کے آفس سے صبح 9:30 تاشام4:00 بجے تک حاصل اور جمع کراسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ مذکورہ کورس میں داخلے کی اہلیت کم ازکم سیکنڈ ڈویژن کے ساتھ گریجوکیشن ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment