ھفتہ, 27 اپریل 2024


ٍٍٍٍٍبی اے اور بی ایس سی کے امتحانات کا نیا شیڈول

ایمز ٹی وی (لاہور) لاہور میں ہونے والے مقامی حکومتوں کے انتخابات کے باعث پنجاب یونیورسٹی میں ہونے والے بی اے اور بی ایس سی کے ضمنی امتحانات جو کہ 30اور 31اکتوبر کو ہونے والے تھے کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے اور اب یہ امتحانات 3اور 4نومبر کو ہونگے۔امتحان کا وقت اور مقام وہی رہیں گے۔ جبکہ لاہور میں ہونے والے انٹرمیڈیٹ پارٹ Iاور II او کمپوزٹ کے ضمنی امتحانات کل سے شروع ہونگے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment