ھفتہ, 04 مئی 2024


خصوصی بچوں کا سانحہ اے پی ایس کے بچوں کو خراجِ تحسین

ایمزٹی وی(لاہور)پنجاب یونیورسٹی چائلڈ ویلفیئرسنٹر کے زیر اہتمام خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد کی گیا تقریب میں خصوصی بچوں نے آرمی پبلک اسکول کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ٹیبلو پیش کئے اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ دہشت گردی کی اس جنگ میں پوری قوم یکجا ہے ۔اس موقع پر پرنسپل لا کالج ڈاکٹر شازیہ قریشی، ڈاکٹر ممتاز اختر، ڈاکٹر عابد ، ڈاکٹر محبوب و دیگر بھی موجود تھے ۔ ڈاکٹر شازیہ نے کہا کہ ایسی تقاریب خصوصی افراد کی معاشرے میں حوصلہ افزائی اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ -

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment