ھفتہ, 27 اپریل 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45
JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


دھرنے سے ملک کو عدم استحکام کی طرف لے جانے کی سازش کی جا رہی ہے،فضل الرحمان

  ایمز ٹی وی (لاہور) جمعیت علماءاسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہان کا کہنا تھا کہ ملک میں حقیقی تبدیلی صرف بیلٹ کے ذریعے آ سکتی ہے اور اگر کوئی خود کو سیاسی طاقت منوانا چاہتا ہے تو وہ الیکشن میں مقابلہ کرے۔ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہے کہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے اور ملکی مسائل کا حل دھرنے نہیں ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ کہ ایک طرف آئی ڈی پیز مشکلات کا شکار ہیں اور دوسری طرف دھرنے دے کر ملک کو عدم استحکام کی طرف لے جانے کی سازش کی جا رہی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment