جمعہ, 03 مئی 2024


تعیلم ہماری پہلی ترجی ہو گی ،سید مراد علی شاہ

ایمزٹی وی(کراچی) وزیر اعلیٰ سندھ وفاقی اردو یونی ورسٹی پہنچ گئے اور مولوی عبدالحق کےمزارپرحاضری دی۔

سید مراد علی شاہ کراچی سول اسپتال کےقریب واقع وفاقی اردو یونیورسٹی پہنچ گئے جہاں انہوں نے مولوی عبدالحق کےمزارپرحاضری دی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔

وزیر اعلیٰ کی آمد کے موقع پراردو یونی ورسٹی کے اطراف ٹریفک کی روانی متاثر ہو ئی

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment