بدھ, 08 مئی 2024


مولا بخش چانڈیو بھی حرکت میں اگئے

ایمزٹی وی(کراچی) مشیراطلاعات سندھ مولابخش چانڈیو نے کراچی میںمحکمہ اطلاعات کے دفتر کااچانک دورہ کیا اورافسران اور ملازمین کی تاخیر سے آمد اور غیر حاضری پر ناراضی کااظہار کیا۔

مولا بخش چانڈیو نے وقت پردفترنہ پہنچنےوالےافسران،اسٹاف کواظہاروجوہ کےنوٹس جاری کرنےکےاحکامات جاری کرتے ہو ئے سیکرٹری اطلاعات کو ہدایت کی ہے کہ ملازمین کی وقت پرحاضری اورکارکردگی کو یقینی بنایا جائے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment