ھفتہ, 27 اپریل 2024


رینجرز کا مشرف کالونی میں چھاپہ


ایمز ٹی وی(کراچی)شہر قائد میں رینجرز نے ایک بار پھر گھر پر چھاپہ مار کر زیر زمین چھپا یا گیااسلحہ برآمد کر لیا ۔


میڈ یا رپورٹس کے مطابق ترجمان رینجرز نے بتا یا ہے کہ کراچی کے علاقے مشرف کالونی میں رینجرز نے کارروائی کر کے ایک گھر پر چھا پہ مارا اور زمین کے نیچے چھپا یا گئی جی تھری ،5ایس ایم جیز ،28ایم ایم رائفلز اور ہزاروں گولیاں برآمد کرلیں ۔ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ یہ اسلحہ شہر میں بد امنی پھیلانے کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے تھا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment