اتوار, 28 اپریل 2024


ایم کیوایم کو اپنے تمام سیاسی دفاتر کھولنے کا حق حاصل ہے


ایمز ٹی وی (کراچی) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیوایم ایک پر امن سیاسی جماعت ہے،ہم پاکستان میں سیاسی استحکام کو قائم رکھنا چاہتے ہیں۔

پاک فوج کے سربراہ کی تعیناتی ، امریکہ نے دوٹوک موقف دیدیا

پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم کو اپنے تمام سیاسی دفاتر کھولنے کا حق حاصل ہے،ہمیں امید ہے کہ پرامن سیاسی کارکنان کی گرفتاری کا سلسلہ بھی جلد رکے گا۔ان کا کہنا تھا کہ ہم روف صدیقی کوجیل سے رہا ہونے پر مبارکباد دیتے ہیں ،امید ہے سیکٹروں کارکنان اوررہنما بھی جلد رہا ہوجائیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment