جمعرات, 02 مئی 2024


میئر کراچی وسیم اختر کی ضمانت منظور

 

ایمز ٹی وی(کراچی) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کیس میں میئر کراچی وسیم اختر کی ضمانت منظور کر

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے میئر کراچی وسیم اختر کی جانب سے اشتعال انگیز تقاریر سے متعلق کیس میں دائر درخواست ضمانت منظور کر لی ہے۔ عدالت نے میئر کراچی کو 25 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔

واضح رہے کہ میئر کراچی وسیم اختر کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر اور سانحہ 12 مئی سمیت 39 مقدمات درج ہیں جن میں سے 38 میں ان کی ضمانت ہو چکی ہے جب کہ ایک مقدمہ اب بھی ان کی رہائی میں رکاوٹ بنا ہوا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment