اتوار, 05 مئی 2024


تیزگام ایکسپریس میں ڈاکوﺅں کی لوٹ مار

 

 

ایمز ٹی وی(کراچی) راولپنڈی سے کراچی آنے والی تیزگام ایکسپریس میں ڈاکوﺅں لوٹ مار کرکے آسانی سے فرار ہو گئے

تفصیلات کے مطابق بھریار روڈ سٹیشن پر تیز گام کی چار بوگیوں میں ڈاکو چڑ گئے اور مسافروں سے لاکھوں روپے نقدی ،موبائل اور زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے۔پولیس کاکہناہے کہ ڈاکوﺅں کو جلد ہی گرفتار کر لیا گیا جائے گا ،ٹرین میں سوار مسافروں کا کہناہے کہ تیز گام کا بھریاروڈ سٹیشن پر سٹاپ نہیں ہے لیکن اس کے باوجود بھی ٹرین کو روکا گیا ۔

 
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment