ھفتہ, 11 مئی 2024


وزیراعلیٰ سندھ کا سابق آرمی چیف کوفون


ایمز ٹی وی(کراچی) وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوٹیلی فون کیا اور ان کی خدمات کوسراہا۔

عمران خان اور آصف علی زرداری سمیت بیشترسیاستدان پاک فوج کے نئے سربراہ کو ٹیلی فون کرکے مبارکبادیں پیش کررہے ہیں لیکن وزیراعلیٰ سندھ نے سابق آرمی چیف کوفون کیا اور کہاکہ جنرل راحیل شریف کی خدمات کو ہمیشہ یادرکھاجائے گا،راحیل شریف نے ضرب عضب،نیشنل ایکشن پلان کے تحت دہشتگردوں سے ڈٹ کرمقابلہ کیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment