ھفتہ, 11 مئی 2024


کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کامیاب کارروائیاں


ایمز ٹی وی(کراچی ) پولیس نے کراچی کے علاقوں میں کارروائیاںکرتے ہوئے تین مغویوں کو بازیاب کر ا کے اغواءکاروں کو گرفتار کر لیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کامیاب کارروائیاں جاری ہیں ، رات گئے پاک کالونی سے تین مغوی بازیاب اور 9 اغواکار پکڑے گئے۔

۔
مغویوں اور اغوا کاروں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیااور پتہ لگایا جا رہا ہے کہ انہیں کب اور کہاں سے اغواءکیا گیا تھا اور کہاں کہاں رکھا گیا ۔ دوسری جانب کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس نے مقابلے کے بعد دو زخمی ملزمان سمیت چار کو گرفتار کر لیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment