ھفتہ, 18 مئی 2024


شیر شاہ پولیس کی کارروائی 2دستی بم،اسلحہ ،مال مسروقہ موٹر سائیکل برآمد


ایمز ٹی وی(کراچی ) کراچی میں شیر شاہ پولیس نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے 3کارکنوں کو گرفتار کرلیا ہے۔


کراچی میں شیر شاہ پولیس نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے 3کارکنوں کو گرفتار کرلیا ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزموں سے 2دستی بم،اسلحہ ،مال مسروقہ موٹر سائیکل وغیرہ برآمد کرلیے گئے ہیں،ملزموں کو گرفتار کرکے حوالات منتقل کردیا گیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment