جمعہ, 17 مئی 2024


دہشت گردی کی لعنت جڑ سے ختم کر یں گے،سربراہ ائیر چیف مارشل

ایمز ٹی وی(کراچی) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی لعنت جڑ سے ختم کرنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔


سانحہ آرمی پبلک سکول (اے پی ایس) کی دوسری برسی کے موقع پر ائیرچیف سہیل امان نے شہداءکو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاک فضائیہ اور قوم شہداءسانحہ پشاور کی عظیم قربانی فراموش نہیں کریں گے ۔ ضرت عضب میں پاک آرمی کے شانہ بشانہ کامیابیاں حاصل کی ہیں اور دہشت گردی کی لعنت جڑ سے ختم کرنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment