اتوار, 19 مئی 2024


وارنٹ کےباوجود عدم گرفتاری،عدالت برہم

 

ایمز ٹی وی(کراچی )انسداد دہشتگردی کی عدالت میں کیس کی سماعت پر پولیس نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار اور ڈپٹی کنوینئر عامر خان کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ پیش کردی۔

عدالت نےفاروق ستار اور عامر خان کی عدم گرفتاری پر اظہار برہمی کیا اور کہا کہ اب تک دونوں رہنماؤں کو گرفتار نہیں کیا جاسکا،کیا پولیس کو نہیں پتا یہ دونوں کہاں ہیں، پولیس کی جانب سے گرفتاری کے لیےایک ماہ کی مہلت کی درخواست دے دی گئی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment