اتوار, 19 مئی 2024


آزادی ٹرین دیکھنے کے لئے لوگوں کا تانتا بندھ گیا

 

ایمز ٹی وی(جیکب آباد) آزادی ٹرین گزشتہ روز جیکب آباد اسٹیشن پہنچی تو شانداراستقبال کیاگیا پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اورقومی ترا نہ بجا یا گیا آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد اسٹیشن پہنچی آزادی ٹرین مختصر قیام کے بعد سبی روانہ ہوگئی جس کی واپسی 25اگست کو جیکب آباد ہوگی ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment