جمعہ, 17 مئی 2024


ایف سی ایریا اورکٹی پہاڑی کا سرچ آپریشن،31 مشتبہ افراد زیر حراست

ایمز ٹی وی (کراچی)ایس ایس پی سینٹرل نعمان صدیقی کے مطابق ایف سی ایریا میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران مفرور ملزموں سمیت 9 افراد کو حراست میں لے لیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے۔ دوسری طرف ایس پی گلبرگ اسد چوہدری کی سربراہی میں گلبرگ ڈویژن کے مختلف تھانوں کی پولیس نے کٹی پہاڑی کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن کیا اور 22 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment