اتوار, 05 مئی 2024


ٹریفک حادثات میں تین سے زیادہ افراد جابحق

کراچی: کورنگی نمبر 5میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے سڑک عبور کرنے والی ثنازوجہ فرحان زخمی ہوگئی جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس نے دوران علاج دم توڑ دیا

،بھینس کالونی نیشنل ہائی وےپر ٹریفک حادثے میں محمد عدیل جاں بحق ہو گیا، گلبائی میں تیز رفتار گاڑ ی کی ٹکر سے انیلہ زوجہ راشد جاںبحق ہو گئی

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment