جمعہ, 26 اپریل 2024


کراچی میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاون

کراچی: بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کریک ڈاون کے آغاز پر اپیل کے ساتھ ساتھ نوٹس جاری کردیا گیا۔جس میں انہوں نے پروجیکٹس کی یونین انتظامیہ سے واجبات کی ادائیگیوں کی اہیل کی ہے ۔

سہولت کیمپس بھی لگائے گئے تاکہ آسان ادائیگی کے ذریعے بجلی منقطع ہونے سے بچا جا سکے جس کے نتیجے میں 60 لاکھ روپے سے زائد کے واجبات ادا نہ ہونے کی صورت میں مختلف شہروں میں بجلی منقطع کر دی۔جس میں اقراءسٹی، ابوالحسن اصفہانی روڈ اور رابعہ فلاور کی بجلی منقطع کی گئی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment