منگل, 07 مئی 2024


کراچی میں منگل اور جمعرات تک بارش کا امکان

ایمز ٹی وی (کراچی) محکمہء موسمیات کا کہناہے کہ کراچی میں کل سے مون سون کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے ۔ محکمہء موسمیات کے مطابق مون سون سسٹم پاکستان کے شمالی علاقوں میں داخل ہوچکا ہے جس کے بعد ملک کے کئی شہروں میں بارش بھی ہوچکی ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment