منگل, 07 مئی 2024


اختر غوری انٹر، فصیح الدین ٹیکنیکل بورڈ اور انوار زئی میٹرک بورڈ کے چئیرمین مقرر

ایمز ٹی وی (کراچی) تعلیم کے شعبہ میں شہر قائد میں بڑی تبدیلیاں کی گئی ۔تبدیلی کے بعد اختر غوری نے چیئر مین بننے کے بعد اعلیٰ ثانوی بورڈ کے چیئرمین کا چارج سنبھال لیا اور انکے ساتھ ہی انوار احمد زئی نے ٹیکنیکل بورڈ جبکہ اختر غوری نے ثانوی تعلیمی بورڈ کے چئیرمین کے عہدے کے چارج سنبھال لیئے ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment