ھفتہ, 16 جنوری 2021
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


جعلی فارم فروخت کرنے والے گینگ کو پولیس نے حراست میں لے لیا

کراچی: میٹرک بورڈ آفس کے قریب طلبا کو جعلی فارم فروخت کرنے والے گینگ کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق پاپوش پولیس نے میٹرک بورڈ آفس کے قریب طلبا کو جعلی فارم فروخت کرنے والے گینگ کے دو ملزمان علی رضا اور جنید کو گرفتار کرلیا ہے۔
گرفتار کئے گئے  ملزمان سے نویں جماعت کے جعلی فارم، ڈگریاں اور مہریں برآمد کرلیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment