اتوار, 28 اپریل 2024


کراچی میں موسم خشک اور رات میں خنک سے سردرہنے کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نےکراچی میں آئندہ 3 روز تک موسم خشک اور رات میں خنک سے سردرہنے کا امکان ظاہر کردیا۔

محکمہ موسمیات کےمطابق کراچی آج بھی بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے زیراثر ہے،جبکہ دن بھر خنک ہوائیں چلنے اور رفتار 40 کلومیٹر فی گھنٹہ تک تجاوز کرسکتی ہیں۔

شہرِقائد میںآج صبح کم سے کم پارہ 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ شہر کی فضاوں پر ہلکی دھند بھی چھائی رہی، حد نگاہ کم ہوکر 4 کلومیٹر رہ گئی تھی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment