ھفتہ, 18 مئی 2024


سگریٹ نوشی کرنے والے بعض افراد لمبی عمر پاتے ہیں ،تحقیق۔

ایمز ٹی وی (کراچی) نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آ ئی ہے کہ سگریٹ نوشی کرنے والے بعض افراد نہ صر ف لمبی عمر پاتے ہیں بلکہ دیگر قسم کی خطرناک بیماریوں سے بھی محفوظ رہتے ہیں امریکی یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ سگریٹ نوشی کرنے والے بعض افراد کی نہ صرف عمر لمبی ہوتی ہے بلکہ سگریٹ نوشی انہیں خطرناک قسم کے امراض خصوصاً سرطان جیسے موذی امراض سے بھی محفوظ رکھتی ہے محققین کا کہنا ہے کہ ایسے افراد جو سگریٹ نوشی کہ باوجود بھی لمبی عمر جیتے ہیں ان میں خاص قسم کے خلیات پائے جاتے ہیں جس کی وجہ سے ایسے افراد نہ صرف لمبی زندگی پاتے ہیں بلکہ خطرناک قسم کے امراض سے بھی محفوض رہتے ہیں جن میں کینسر بھی شامل ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment