پیر, 06 مئی 2024


جامعہ کراچی ،بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز آج سے ہوگا ۔

ایمز ٹی وی (کراچی ) جامعہ کراچی کلیہ سماجی علوم کے زیر اہتمام پانچویں دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس بعنوان :"عصر حاضر اور سماجی علوم " 12اور 13 دسمبر کو سماعت گاہ کلیہ سماجی علوم میں منعقد ہوگی ۔ اس کانفرنس کے صدارت شیخ الجامعہ پروفیسر محمد قیصر جبکہ معروف وفاعی تجزیہ نگار اور پروفیسر امیریٹس جامعہ پنجاب پروفیسر ڈاکٹر حسن عسکری رضوی کلیدی خطاب کریں گے اور رئیس کلیہ سماجی علوم پروفیسر ڈاکٹر مونس احمر خطبہ استقبالیہ پیش کریں گے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment