پیر, 06 مئی 2024


جامعہ کراچی کے ملتوی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان ۔

ایمز ٹی وی (کراچی ) جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر معظم علی خان کے مطابق جامعہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے باعث کچھ امتحانات ملتوی کئے گئے تھے جس کی وجہ سے سیمسٹر بریک جو 16 دسمبر سے شروع ہونا تھا جو اب 21 دسمبر سے شروع ہوگا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment